• news

افتخار احمد نے اسد شفیق سے معافی مانگ لی

 لاہور(سپورٹس رپورٹر)چاچا کی عرفیت رکھنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے ایس پی ایل کے میچ کے دوران سابق ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق سے بد زبانی پر معافی مانگ لی۔نیشنل سٹیڈیم میں سندھ پریمیئر لیگ کے میچ میں کراچی غازیز کی جانب سے کھیلتے ہوئے افتخار احمد نے لاڑکانہ کے کپتان اسد شفیق کو آؤٹ کرنے کے بعد تلخ لہجہ اختیار کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن