• news

چور کہنے والے پر خود چوری ثابت، سازش کا انجام برا ہوتا ہے: پرویز خٹک

پشاور (نیٹ نیوز) پرویز خٹک نے کہا ہے عدلیہ نے میرٹ پر فیصلہ دے کر غریب اور امیر کا فرق ختم کر دیا ہے۔ چور چور کہنے والے پر خود چوری ثابت ہو گئی۔ ملک کے خلاف سازش کرنے والوں کا انجام برا ہوتا ہے، تحریک انصاف کی سیاست پر فل سٹاپ لگ گیا۔

ای پیپر-دی نیشن