• news

بدامنی انتخابات ملتوی کرانے کی کوشش: محسن داوڑ

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) سربراہ نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ محسن داوڑ نے کہا ہے کہ بدامنی انتخابات ملتوی کرانے کی کوشش ہے۔ سکیورٹی خدشات پر شمالی وزیرستان میں الیکشن ملتوی کئے تو حمایت نہیں کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن