حافظ آباد: زیادتی کے مجرم کو عمرقید‘ جرمانے کی سزا
حافظ آباد (نمائندہ نوائے وقت+ نمائندہ خصوصی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پنڈی بھٹیاں محمد محسن نے تھانہ جلالپور بھٹیاںکے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم حسن رضا کو ریپ کا جرم ثابت ہونے پر عمرقید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا دی ہے۔