• news

ایلون مسک کی 56 ارب ڈالر تنخواہ عدالت نے کالعدم قرار دیدی

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) ایک امریکی عدالت نے ایلون مسک کے 56 ارب ڈالرز کے پیکج کو بہت زیادہ قرار دیتے ہوئے اسے کالعدم کرنے کا فیصلہ سنایا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن