• news

ملک بھر کے تعلیمی اداروں  میں 9 دن کی چھٹیاں

اسلام آباد(نیٹ نیوز) ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں بچے 9 دن کی چھٹیاں انجوائے کریں گے۔ وفاقی وزارتِ تعلیم اور صوبائی حکومتوں نے انتخابات کی وجہ سے 6 سے 9 فروری تک تعطیلات کا اعلان کردیا۔

ای پیپر-دی نیشن