• news

پولیس ملازمین کے علاج معالجہ کیلئے  مزید 11لاکھ روپے کے فنڈز جاری 

لاہور(نامہ نگار)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے مختلف اضلاع میں تعینات 7 پولیس ملازمین کو طبی اخراجات کی ادائیگی کیلئے مزید 11 لاکھ روپے سے زائد جاری کر نے کی منظوری دیدی ۔انہوںنے کہا کہ طبی مسائل سے دوچار اہلکاروں اور انکے اہلخانہ کے علاج معالجے میں ہر ممکن معاونت فراہم کی جائیگی۔

ای پیپر-دی نیشن