• news

اسلحہ کی نمائش ‘4ملزم گرفتار

لاہور(نامہ نگار) شاہدرہ پولیس نے کریک ڈاون کے دوران پابندی کے باوجود اسلحہ لیکر گھومنے والے ملزمان فلک شیر‘ وسیم ‘ مصطفی اور امین کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 4 پسٹل میگزین اور گولیاں برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن