• news

خیبر پی کے: 15 سیاسی رہنمائوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں، فہرست جاری

پشاور(آئی این پی )سی ٹی ڈی خیبر  نے کہا  گزشتہ دو ماہ کے اندر صوبے کی15  سیاسی شخصیات کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئیں۔ سی ٹی ڈی نے انتخابات 2024 سے قبل خیبر کے ان15 سیاسی رہنمائوں کی فہرست جاری کی جنہیں دہشتگردوں کی طرف سے جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن