• news

 پی ٹی آئی انصاف کیلئے سپریم کورٹ  سے رجوع کریگی:غلام نبی ورک 

شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی) تحریک انصاف کے رہنما وسابق اپوزیشن لیڈر میونسپل کمیٹی حاجی غلام نبی ورک نے کہا ہے کہ عام انتخابات سے ایک ہفتہ پہلے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وائس چیئر مین کو عدالت سے ملنے والی سزا سوالیہ نشان ہے کیسز کے تمام پہلووں میں انصاف کے تقاضے پورے نہیں پی ٹی آئی انصاف کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کریگی ہم قانونی جنگ کی جیت کیلئے بھرپور دفاع کریں گے بانی پی ٹی آئی، پارٹی امیدواران اور کارکنان کیساتھ جو سلوک روا رکھاجارہاہے۔

ای پیپر-دی نیشن