• news

پاکستان میں تمام مذاہب کے افراد کو مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آزادی حاصل ہے:طارق چودھری 

شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی) انجمن تاجران فروٹ اینڈ سبزی منڈی ایسوسی ایشن الحاج محمدطارق چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں تمام مذاہب کے افراد کو مذہبی رسومات کی ادائیگی کی مکمل آزادی حاصل ہے ہندو، عیسائیوں سمیت دیگر مذاہب کے افراد آزادی کیساتھ اپنی عبادات ،مذہبی رسومات اور معمولات پرآسائش طریقے سے بسر کر رہے ہیں اور ان کی مذہبی عبادت گاہوں کا تحفظ مسلمان کرتے ہیں ۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے مذمتی بیان میںکیا۔

ای پیپر-دی نیشن