17 ارب کرپشن کیس، ڈاکٹر عاصم کو بیرون ملک جانے کی اجازت
کراچی (آئی این پی ) احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم و دیگر کیخلاف 17 ارب روپے کی کرپشن کیس میں ڈاکٹر عاصم کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ٹھیکوں کی مد میں قومی خزانے کو 17 ارب روپے نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔