• news

ٹی20 ورلڈ کپ،ٹکٹوں کی خریداری کیلئے2روز میں 12لاکھ رجسٹریشن

لاہور(سپورٹس رپورٹر ) ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کی ٹکٹوں کی خریداری کیلئے 48 گھنٹوں میں 12 لاکھ رجسٹریشن ہوگئیں۔ کرکٹ کے میگا ایونٹ کیلئے دنیا بھر کے 126 ممالک سے 1 اعشاریہ 2 ملین فیز نے ٹکٹس کی بیلٹنگ کیلئے رجسٹریشن کرائی ، میزبان ملک امریکا اور ویسٹ انڈیز سے 9 لاکھ کرکٹ فینز نے رجسٹریشن کرائی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن