• news

لاہور میں پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر  پر حملہ قابل مذمت ہے، شیری رحمن  

کراچی (آئی این پی )  شیری رحمٰن نے حلقہ پی پی 160 میں پیپلز پارٹی کے الیکشن آفس پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور میں مسلم لیگ ن کے این اے 127 کے امیدوار کی جانب سے پیپلز پارٹی کے الیکشن آفس پر مسلح افراد کیساتھ حملہ قابل مذمت  ہے۔

ای پیپر-دی نیشن