اوکاڑہ میں گھر والوں سے جھگڑا نوجوان کی مبینہ خودکشی
اوکاڑہ (نامہ نگار) اوکاڑہ میں نوجوان نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ ذرائع کے مطابق اوکاڑہ کے موضع دھوپ سڑی کے رہائشی اٹھارہ سالہ آصف ولد جعفر کا کسی بات پر اپنے گھر والوں سے جھگڑا ہو گیا۔ جس پر دلبرداشتہ نوجوان ے نامعلوم وجوہات پر مبینہ طور پر خود کو فائر مار کر زندگی ختم کر لی۔