• news

2منشیات فروش گرفتار‘2کلو سے زائد چرس برآمد

لاہور(نامہ نگار)مصطفی ٹاؤن پولیس نے دوران چیکنگ دو منشیات فروش گرفتار کر لئے ہیں۔ مصطفی ٹاؤن پولیس نے سنیپ چیکنگ کے دوران دو منشیات فروشوں احمد اور عاشق کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے2 کلو سے زائد چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیاہے۔

ای پیپر-دی نیشن