• news

فیروز والہ : بار دانے کے گوام میں آتشزدگی ‘لاکھوں مالیت کا سامان جل گیا 

فیروزوالہ( نامہ نگار ) لاہور روڈ کی آبادی باوے دا کٹیا کے قریب واقع باردانے کے گودام میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی‘ جس کی زد میں آکر گودام میں پڑا لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے فوری موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔

ای پیپر-دی نیشن