• news

فیصل آباد: رشتہ سے انکار پر دوشیزہ کو   فائرنگ سے موت کے گھاٹ اتار دیا  

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) رشتہ دینے سے انکار پر فائرنگ کر کے دوشیزہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ تھانہ منصور آباد   203 ر ب ملک پور اکبر ٹاؤن کے محمد بوٹا نے بتایا کہ دو سال قبل  رشتہ دار لیاقت علی  کو رشتہ سے  انکار کر دیا تھا۔ اسی وجہ سے عابد  نے ساتھیوں کے ہمراہ بیٹی کی جان لی اور فرار ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن