فیروزوالا میں دوست کی بیوی کے ساتھ زیادتی ویڈیو بنا کر بلیک میل ‘ پولیس نے دھر لیا
فیروزوالہ (نامہ نگار)شامکے میں نوجوان کاشف نے دوست کی جواں سالہ بیوی(س) سے زیادتی کر ڈالی۔ ویڈیو بنا کر اسے بلیک میل کرتا رہا، فیروز والا پولیس نے خاتون کے شوہر محمد جاوید کی رپورٹ پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ملزم کاشف نے خاتون کے ساتھ متعدد بار زیادتی کی۔