برطانیہ کے 95 سالہ ماہر نفسیات نے ماسٹرز کر لیا
لندن(این این آئی)برطانیہ میں 95 سالہ شخص نے ماسٹرز کرلیا، سرے کے ماہر نفسیات دان ڈیوڈ مارجوٹ کنگسٹن یونیورسٹی کے ماسٹرز کرنیوالے معمر ترین طالبعلم بن گئے۔ ریٹائرڈ نفسیاتدان نے ڈاکٹر بننے کے 72 سال بعد ایم اے کی ڈگری لی۔