• news

بھارت میں 4دن سے بھوک  سے نڈھال شخص بلی کھا گیا

کٹی پورم(این این آئی)بھارتی ریاست کیرالہ میں بھوک کی شدت سے نڈھال بلی کھاتے نوجوان کو پاگل خانے منتقل کردیا گیا ۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق افسوسناک واقعہ کٹی پورم کے بس اسٹینڈ پر پیش آیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن