• news

سری لنکا ‘افغانستان کے درمیان  پہلا ون ڈے میچ کل کھیلا جائے گا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)سری لنکا اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کل پالے کیلی میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا واحد ٹیسٹ میچ آئی لینڈرز نے 10 وکٹوں سے جیت لیا تھا۔تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا آغاز 17 فروری کو پہلے میچ سے ہوگا، دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 19 فروری کو جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 21 فروری کو کھیلا جائیگا۔

ای پیپر-دی نیشن