• news

پی ٹی آئی امیدوار عامر مغل کی دہشتگردی کے مقدمہ میں عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل ڈویژن بنچ نے وفاقی دارالحکومت کے حلقہ این اے 46 سے پی ٹی آئی امیدوار عامر مغل کی دہشتگردی کے مقدمہ میں عبوری ضمانت منظورکرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔

ای پیپر-دی نیشن