• news

پولنگ ڈے، آج فول پروف تیاریوں کو یقینی بنانا ہوگا: شیری رحمن 

لاہور (نامہ نگار) پیپلز پارٹی کی نائب صدر، شیری رحمن نے کہا ہے کہ پولنگ ڈے کی فول پروف تیاریوں کو یقینی بنانا ہو گا۔ وہ پیپلز لائرز فورم کے وفد اور، پی پی 160کی یونین کونسل 227 سے وکلاء وفد سے ملاقات میں گفتگوکر رہی تھیں۔ اس موقع پر علی بدر، آصف اللہ، راحیل کامران چیمہ، زاہد چودھری، رانا جواد، راؤ خالد، شکیل پاشا، اشرف خان اور دیگر بھی موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کے پولنگ سٹاف کا مشترکہ واٹس ایپ گروپ بنائیں۔

ای پیپر-دی نیشن