• news

14 نشستوں پر ایم کیو ایم کامیاب‘ نتائج میں تاخیر پر تشویش ہے: فاروق ستار

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ نتائج میں تاخیر سے ہمیں بھی تشویش ہے۔ ہمارے پاس 14 نشستوں پر ایم کیو ایم کی کامیابی کی مصدقہ اطلاعات ہیں۔ میرپور خاص سے بھی جیت رہے ہیں۔ پالیسی میں کراچی پر توجہ ہونی چاہئے۔ ماضی کی غلطیوں کا ازالہ کریں گے۔ اٹھارویں ترمیم کا ناجائز فائدہ اٹھایا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن