• news

 الیکشن پر ملک بھر میں بند موبائل سروسز 17 گھنٹے بعد بحال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) الیکشن کے موقع پر ملک بھر میں 8 فروری کی صبح بند کی گئی موبائل سروسز تقریبا 17 گھنٹے بعد بحال ہوگئی۔ملک بھر میں پولنگ کے موقع پر صبح 8 بجے ہی موبائل سروسز بند کردی گئی تھی اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے پولنگ ختم ہونے کے چند گھنٹے بعد ہی سروسز بحال کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن