• news

راجہ بشارت نے این اے 55سے دوبارہ گنتی کی درخواست دیدی

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)راجہ بشارت کی جانب سے حلقہ NA55 کے RO کو دوبارہ گنتی کی درخواست دے دی گئی۔ گزشتہ رات ہمارے چیف پولنگ ایجنٹس اور وکلا کو جبرا RO دفتر سے نکال کر گنتی میں گڑبڑ کی گئی۔ہمارے پاس تمام فارم 45 بطور ثبوت موجود ہیں جن کے مطابق PTI کی تقریبا 50 ہزار کی لیڈ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن