• news

فرمودہ اقبال

 اسلامی فقہ کی تجدید ناگزیر ہے۔ ضرورت ہے کہ اس پر ہر پہلو سے نظرثانی کی جائے۔ موجودہ سول لاء منسوخ ہونا چاہیے لیکن یہ بات جب ہی ممکن ہے کہ مسلمان اجتہاد سے کام لیں۔ ’’اجتہاد‘‘ کے متعلق شیعہ سنی نقطۂ نظر کی تحقیق نہایت ضروری ہے۔ 
(سید نذیر نیازی سے علامہ اقبال کی گفتگو سے اقتباس) 

فرمان اقبال

فرمان اقبال

ای پیپر-دی نیشن