• news

کوئی خواجہ سرا  پارلیمنٹ نہ پہنچ سکا

لاہور (نیٹ نیوز) ملک بھر میں قومی و صوبائی نشستوں پر کوئی بھی خواجہ سراجیت کر پارلیمنٹ نہ پہنچ سکا۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار 13 خواجہ سرا  بھی انتخابی دنگل میں شامل تھے،ان میں سے دو قومی جبکہ 11 صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر قسمت آزما تھے۔انتخانی نتائج کے بعد خواجہ سراؤں کا کہنا ہے  ہم نے بھی جمہوری نظام اور انتخابی عمل میں اپنا بھر پور حصہ ملایا اور ثابت کیا خواجہ سرا  بھی انسان اور اس معاشرے کے اہم رکن ہیں۔ ہم اپنی جمہوری جدوجہد مستقبل میں بھی جاری رکھیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن