• news

   ایک سابق صدر، دو گورنرز، چار وزرائے اعظم، ایک قومی ‘ دو صوبائی اسمبلی سپیکرز کامیاب 

پشاور(بیورو رپورٹ)عام انتخابات میں ایک سابق صدر، دو سابق گورنرز، چار سابق وزرائے اعظم، ایک قومی اسمبلی اور دو صوبائی اسمبلی کے سابق سپیکرز فتح سے ہم کنار ہوئے ہیں۔ سابق سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی ، سابق سپیکر کرامت اللہ چغر مٹی کامیاب ہو ئے ہیں سابق صدر مملکت آصف علی زرداری، سابق وزرائے اعظم میاں نوازشریف ،میاں شہبازشریف ، راجہ پرویز اشرف ،اور سید یوسف رضا گیلانی ، سابق گورنر سردار لطیف کھوسہ اور میاں اظہر،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، صوبائی اسمبلی کے سپیکرز ،مشتاق غنی خیبر پختونخوا، سندھ سے آغا سراج درانی بھی منتخب ہوگئے ہیں. 

ای پیپر-دی نیشن