• news

 گوجرانوالہ :غیر معیاری ادویات رکھنے پر  سٹو ر انچارج کیخلاف مقدمہ 

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی ) اسسٹنٹ ڈائریکٹرایگریکلچر کی مدعیت میں غیر معیاری ادویات رکھنے پر سٹو ر انچارج کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ اسسٹنٹ ڈ ائریکٹر ایگریکلچر اینڈ انسپکٹر زرعی ادویات سید عصمت حسین نے ٹیم کے ہمراہ گلشن کالونی نزد لوہیانوالہ نہر  پر واقع سٹو ر میں چھاپہ مارا اس دوران وہاں سے غیر معیاری ادویات پائی گئیں۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

ای پیپر-دی نیشن