• news

 کامونکی:تیز رفتار ٹرین کی زد  میں آکر معمر شخص جاں بحق

کامونکی(نمائندہ خصوصی) تیز رفتار ٹرین کی زد میں آکر معمر شخص جاں بحق ہوگیا۔ 65 سالہ عبد الخالق کوٹلی دل باغ رائے ریلوے لائن عبور کررہا تھا کہ اسی اثناء میں لاہور سے آنیوالی تیزرفتار ٹرین کی زد میں آگیااور موقع پرہی جاں ہوگیا۔ریلوے پولیس نے متوفی کے وارثان کو اطلاع کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن