حکومت غربت خاتمے معیشت کی بہتری کیلئے سودی نظام کا خاتمہ کرے:عبد الوحید شاہد روپڑی
لاہور (خصوصی نامہ نگار) جماعت اہلحدیث پنجاب کے امیر حافظ عبد الوحید شاہد روپڑی ناظم اعلیٰ سلمان شاکر سمیت دیگر نے کہا ہے کہ حکومت غربت کے خاتمے معیشت کی بہتری اور سودی نظام کے خاتمے کیلئے اقدامات کرے۔ اسلامی نظام کے نفاذ سے ملک سے افرا تفری کے خاتمے میں مدد ملے گی۔