پنجاب اسمبلی میں 150 نمبر پورے ہو گئے: رانا ثناء کا دعویٰ
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) صدر ن لیگ پنجاب رانا ثناء اللہ نے 150 صوبائی اسمبلی میں نمبرز پورے ہونے کا دعویٰ کر دیا۔ رانا ثناء نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن پنجاب میں سادہ اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔