میانوالی میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذ مت کر تے ہیں: چوہدری بلال
نواں کوٹ(نامہ نگار) مسلم لیگ (ق) کے ضلعی جنرل سیکرٹری ،سابق تحصیل ناظم انجینئرچوہدری محمدبلال ورک نے کہا ہے کہ میانوالی میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذ مت کر تے ہیں،ملک دشمن طا قتیں یاد رکھیں کہ اب ان کی کو ئی چال کامیاب نہیں ہو گی ہماری فورسزز جاگ رہی ہیں،دہشتگردو ں کے حملے کو نا کا م بنانے والے پولیس اہلکاروںکی جرات بہادی کو سلام پیش کر تے ہیں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔