• news

موجودہ سیاسی بحران باعث تشویش ہے :چوہدری ریاض احمد

نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت)موجودہ سیاسی بحران باعث تشویش ہے جو بھی حکومت بنے ملک وقوم کیلئے بہتر ثابت ہو عوام کو مایوس کیا گیا تو جمہوریت خطرے میں ہو گی عوام نے جس پر اعتماد کیا اس کو حکومت سازی کا اختیار دیا جائے تمام سیاسی جماعتیں مل بیٹھ کر ملک پاکستان کی ترقی کے لئے کوششیں کریں سماجی سیاسی شخصیت چوہدری ریاض احمد سرویا کی سٹی پریس کلب میں گفتگوان کا کہنا تھا پاکستان میں شدید معاشی بحران موجود ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن