• news

ٹوبہ ‘پی ٹی آئی کے کامیاب خاور شیر خان دیگرنے دوبارہ گنتی کابائیکاٹ کردیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے کامیاب امیدوار سردار خاور شیر خان گادھی سمیت دیگر امیدواروں نے پی پی 122 اورکی دوبارہ گنتی کے عمل کا بائیکاٹ کر دیا‘ انہوں نے کہ کہ گنتی کے عمل سے قبل ووٹوں کے بیلٹ پیپرز کے تھیلے سیل بند ہونے کی بجائے کھلے پائے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن