• news

پنجاب یونیورسٹی میں مبینہ غیر قانونی تقرریاں، ہائیکورٹ کا گورنر کو 7 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کو پنجاب یونیورسٹی سکول آف کمیونیکیشن سٹڈیز میں تین پروفیسروں کی مبینہ غیر قانونی تقرریوں سے متعلق درخواست پر سات دن میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن