• news

شیخوپورہ سے پی ٹی آئی نومنتخب ارکان صوبائی اسمبلی بیرسٹر طیاب و دیگر کی ضمانت میں توسیع

شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)اینٹی کرپشن عدالت نے شیخوپورہ سے پی ٹی آئی کے نومنتخب ارکان صوبائی اسمبلی بیرسٹر طیاب راشد سندھو ، سردار سرفراز ڈوگر ، خان شیر اکبر خان اور سابق ڈی ایس پی چوہدری راشد محمود سندھو کی ضمانتوں میں 19 فروری تک توسیع کردی ہے ۔ 

ای پیپر-دی نیشن