سٹیٹ بینک نے پی بی ایس ایکسچینج کمپنی کا لائسنس منسوخ کردیا
کراچی (کامرس رپورٹر)سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے 12 فروری 2024 ء کو متعلقہ قوانین اور ضوابط کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے میسرز پی بی ایس ایکسچینج کمپنی (پرائیوٹ) لمیٹڈ کا اجازت نامہ/ لائسنس منسوخ کر دیا ہے۔