• news

فیصل آباد میںڈور پھرنے سے بچہ زخمی

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) کیمیکل ڈور پھرنے سے بچہ شدید زخمی ہو گیا جبکہ سی پی او نے نوٹس لیتے ہوئے پتنگ بازوں کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا۔

ای پیپر-دی نیشن