• news

فن لینڈ،سابق وزیراعظم الیگزینڈرسٹب صدارتی انتخابات میں کامیاب

ہیلنسکی(این این آئی)فن لینڈ کے سابق وزیر اعظم الیگزینڈر سٹب نے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی۔ فن لینڈ میں گزشتہ روز ہونے والے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں سابق وزیر اعظم الیگزینڈر سٹب اور سابق وزیر خارجہ اور گرین پارٹی کے صدارتی امیدوار پیکا ہاوسٹو کے درمیان مقابلہ ہوا ۔

ای پیپر-دی نیشن