• news

راسخ ‘زارہ‘ تحریم الٰہی کی منی لانڈرنگ مقدمہ میںضمانت‘سماعت ملتوی

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ نے راسخ الہی ،زارہ الہی اور تحریم الٰہی کی منی لانڈرنگ کے مقدمہ میں عبوری ضمانتیں منظور کرنے کا معاملہ پر ملزمان کی عبوری ضمانتوں کو منسوخ کرانے کے لیے درخواست پر سماعت کی عدالت نے فریقین کے وکلا کو دلائل کیلئے طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

ای پیپر-دی نیشن