سری لنکا نے اگلے سال2025ء میں عام انتخابات کا اعلان کر دیا
کولمبو(این این آئی)بدترین معاشی و سیاسی بحران کے شکار سری لنکا میں عام انتخابات کا اعلان کردیا گیا ہے، انتخابات آئندہ برس ہوں گے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکن وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے۔