• news

 نیشنل اوپن پولو چیمپئن شپ برائے قائداعظم گولڈ کپ‘ٹیم ایف جی پولو کی کامیابی

لاہور (سپورٹس رپورٹر)بینک الفلاح نیشنل اوپن پولو چیمپئن شپ برائے قائداعظم گولڈ کپ2024ء کے پہلے روز ایف جی پولو نے ٹیم ڈی ایس پولو کو 8-5 سے ہرا دیا۔ ایف جی پولو کی طرف سے ارجنٹائن کے کھلاڑی راول لیپ لا سیٹ نے  پانچ گول کئے۔ ڈی ایس پولو کی طرف سے انگلش کھلاڑی میکسول چارلٹن نے پانچ گول کئے۔ آج سہ پہر تین بجے ڈائمنڈ پینٹس /ماسٹر پینٹس کا مقابلہ اولمپیاء /اے زیڈ بی سے ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن