• news

سینٹ کا آخری اجلاس 19 فروری کو طلب، ارکان الواداعی تقاریر کریں گے

  اسلام آباد (آئی این پی ) سینیٹ کا آخری اجلاس طلب کرلیا گیا جس میں ارکان سینیٹ الوداعی تقاریر کریں گے۔  سینیٹ کا آخری اجلاس 19 فروری کو طلب کرلیا گیا ہے جس کی صدارت چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کریں گے۔ 

ای پیپر-دی نیشن