• news

امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن  ہسپتال سے فارغ ہوگئے

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن کو اسپتال سے فارغ کردیا گیا۔ لائیڈ آسٹن رواں ہفتے ذمے داریاں سنبھال لیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن