• news

فیصل آباد اور ساہیوال کی لیبر کورٹس میں دو سیشن ججوں کی تعیناتی 

لاہور (خبر نگار) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے 2 سیشن ججز کو بطور پرائیذائڈنگ افسر پنجاب لیبر کورٹس تعینات کر دیا۔ رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کے جاری  نوٹیفکیشن کے مطابق سیشن جج مشتاق الٰہی فیصل آباد لیبر کورٹ جبکہ سیشن جج ارشد محمود ساہیوال لیبر کورٹ کے جج تعینات ہوئے۔

ای پیپر-دی نیشن