• news

دریائے ستلج کے قریب انتہائی نایاب  گھڑیال مگرمچھ کی ویڈیو سامنے آگئی

 لاہور (آئی این پی )  دریائے ستلج کے قریب انتہائی نایاب گھڑیال مگر مچھ دیکھا گیا، جس کی مقامی افراد نے ویڈیو بنا لی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ انتہائی نایاب گھڑیال مگر مچھ کی نسل انتہائی خطرے سے دوچار ہے۔

ای پیپر-دی نیشن