پین کیکس کے عالمی دن پر امریکی تنظیم نے دو ریکارڈز توڑ ڈالے
کنساس (نیٹ نیوز) امریکہ کے کنساس شہر نے پین کیک کے عالمی دن کے حوالے سے غیر سرکاری طور پر دو گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔جس میں پینکیکس پر مبنی دنیا کی طویل ترین لائن اور ہوا میں سب سے زیادہ پینکیک اچھالنے کے ریکارڈز شامل تھے۔